تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اداره تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کے مخلتف معاملات میں عزم و ارادہ بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ مقاومت کی حمایت میں ایرانی طلباء کا کردار اہم رہا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ہیبرون میں واقع حرم ابراہیمی پر اسرائیلی وزیر داخلہ اتمار بن گویر کا حملہ ایک خطرناک فعل ہے جو کہ اسرائیل میں کیا گیا۔ ۔
اس رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے فلسطین اور لبنان کے عوام کے لئے ہوائی جہاز کے ذریعے دو امدادی کھیپیں فوری طور پر ارسال کرنے کے احکامات صادر کئے۔
المیادین نے اسی کے ساتھ ایک اور رپورٹ میں بتایا ہے کہ شام میں امریکا کے کونیکو فوجی اڈے نے دیر الزور کے مضافات میں دو دیہی بستیوں، حویجہ صکر اور الجفرہ پر توپوں سے گولہ باری کی ہے۔
وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے یہ بات برکس کے رکن ملکوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مشترکہ تعاون کے موضوع پرصدر ایران کی صدارت میں ہونے والی نشست کی رپورٹ میں کہی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے دیگر صوبوں کی طرح کرمانشاہ سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھی مقاومتی محاذ کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے سونے اور دیگر جواہرات کا عطیہ دیا ہے۔
ڈرکر نے مزید کہا کہ جنگ کو ختم کرنے کے بجائے نیتن یاہو تیزی سے اپنے اگلے ہدف کی طرف بڑھ رہے ہیں، جو کہ ایران ہے، تاکہ وہ جنگ کو طول دے سکیں اور امریکہ کو اس تنازع میں ملوث کرنے کی اپنی دیرینہ خواہش کو حاصل کر سکیں۔...
تقریب خبررساں ایجنسی نے الخلیج آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی وزارت خارجہ نے شمالی غزہ کے بیت لاہیا قصبے میں مکانات پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے حماس کے سربراہ یحیی السنوار کو شہید کرنے کے باوجود غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج پر حملے جاری ہیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ اور طوفان الاقصیٰ آپریشن (7 اکتوبر 2023) کے ماسٹر مائنڈ یحییٰ السنوار کی شہادت کے بعد ان کے جانشین کے بارے میں قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ روس اور چین نے صیہونی حکومت کے رویے کی شدید مذمت کی ہے اور سلامتی کونسل کے2 اہم رکن ہونے کے ناطے یہ دونوں ممالک اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اسرائیل نے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی زندگی کے آخری لمحات کی تصاویر کو ایک بزدل اور بھگوڑے کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی جو بالآخر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے گئے، لیکن یہ تصویریں سنوار کی ہمت، استقامت اور بہادری ...
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صوبے بوشہر کے مدرسہ علمیہ حضرت معصومہ میں زیرتعلیم طالبات نے مقاومتی محاذ کے ساتھ ہمدردی اور حمایت کے تحت اپنا سونا اور دیگر زیورات عطیہ دیا ہے۔
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ہلاک ہونے والوں میں ایک کشمیری ڈاکٹر کے علاوہ مقامی ٹھیکیدار کے 6 ملازمین شامل ہیں جو سری نگر نیشنل ہائی وے ٹنل میں کام کر رہے تھے۔
ڈاکٹر خالد مشعل کا کہنا تھا کہ " طوفان الاقصی آپریشن کے دوران غزہ ، مغربی کنارے، پناہگزین کیمپوں اور باہر رہنے والے عظیم رہنماؤں کی بڑی تعداد سے محروم ہوگئے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...